عربی زبان سے ماخوذ اسم 'حنف' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے 'حنفی' بنا۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩١ء کو "اردو دائرہ معارف اسلامیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
(عربی)