سیم

( سیم )
{ سیم (ی مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک سبزی کا نام جس کی پھلیاں اور بیج پکا کر کھاتے ہیں، اس کی پھلیاں چوڑی اور چپٹی ہوتی ہیں۔
  • The flat bean