چیف

( چِیف )
{ چِیف }
( انگریزی )

تفصیلات


Chief  چِیف

انگریزی زبان کا لفظ 'Chief' عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٦٨ء کو "شکوہ فرنگ" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - اعلٰی، افضل، سب سے بڑا، سربرہا، برتر۔
"چیف کسی محکمہ کے افسر، سردار لیڈر یا رہبر کے لیے اردو میں مروج ہے"      ( ١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ١٦٦ )
٢ - سردار، کسی محکمے کا اعلٰی عہدہ دار۔
"چھاپہ ماروں کا یہ لیڈر جنگ سے پہلے. چیف تھا"      ( ١٩٧٠ء، قافلہ شہیدوں کا، ٥٣:١ )
  • سَردار
  • سَربَرَاہ
  • chief