فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'آقا' کے ساتھ فارسی قاعدہ کے مطابق 'ئی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے 'آقائی' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣٨ء میں "تذکرہ وقار" میں مستعمل ملتا ہے۔
(فارسی)