چین

( چَین )
{ چَین (ی لین) }
( سنسکرت )

تفصیلات


شانتہ  چَین

سنسکرت زبان کا لفظ 'شانتہ' سے ماخوذ 'چین' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٧٢ء کو "کلیات شاہی" میں مستعمل ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - قدار، سکون، راحت، آرام (اضطراب اور بے چینی کی ضد)۔
 کسے ہے چین اے سفاک تیری حکم رائی میں ستم وہ آنکھ سے دیکھے جو سنتے تھے کہانی میں      ( ١٩٢٧ء، شادعظیم آبادی، میخانہ الہام، ٢٤٦ )
٢ - قول، وچن، وعدہ۔ (قدیم اردو کی لغت)
  • chain