عیش

( عَیش )
{ عَیش (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات


عیش  عَیش

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٥٦٤ء کو "دیوان حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - آرام، آسائش، خوشی، غم کا متضاد۔
"نئی بیوی کے ساتھ عیش کی زندگی بسر کرنے لگا۔      ( ١٩٨٣ء، جاپانی لوک کتھائیں، ٢١ )
٢ - [ تصوف ]  حضورِ دائمی کو کہتے ہیں۔ (مصباح التعرف)
  • 'life;  animal life';  a life of pleasure and enjoyment
  • pleasure
  • delight
  • luxury;  gratification of the appetites
  • sensuality;  carnal intercourse