عربی زبان میں اسم فاعل 'ثانی' کے ساتھ 'ہ' بطور لاحقہ لگنے سے اس کی تانیث 'ثانیہ' بنا۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت میں ہی بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٤٥ء میں "احوال الانبیا" میں مستعمل ملتا ہے۔
(سنسکرت)
(عربی)