تقیح

( تَقَیُّح )
{ تَقَیْ + یُح }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پیپ پڑ جانا، زخم و ورم وغیرہ میں پیپ پڑ جانا، پیپانا، جوف عضو یا فضائے صدر میں پیپ جمع ہو جانا۔