ضمہ

( ضَمَّہ )
{ ضَم + مَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (اعراب) پیش کی حرکت جس کی علامت یہ ہے ....ُ۔
  • The sign (') of the vowet sound u (termed zamm;  cf.pesh)