ٹائپ

( ٹائِپ )
{ ٹا + اِپ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طباعت) الگ الگ ڈھلے ہوئے حروف یا الفاظ جو دھات کے ٹکڑے پر ابھرے ہوتے ہیں اور چھاپے خانوں میں استعمال ہوتے ہیں۔