نفسیات

( نَفْسِیات )
{ نَف + سِیات }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - وہ علم جس میں انسانوں اور جان داروں کے نفس کی حقیقت اور عمل سے بحث کی جاتی ہے بالخصوص خاص حالات و واقعات کے تناظر میں، نفس سے متعلق باتوں کا علم، علم النفس (Psychology)