ٹھہراؤ

( ٹَھہْراؤ )
{ ٹَھہ (فتحہ ٹھ مجہول) + را + او (و مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ٹھہرنے والا، دیرپا، پائدار، مستقل، ٹکاؤ۔