معرکہ

( مَعْرَکَہ )
{ مَع + رَکَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ جگہ جہاں لوگ اکٹھے ہوں (مجازاً) ہجوم، بھیڑ، انبوہِ خلایق۔