نجمی

( نَجْمی )
{ نَج + می }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نجومی، علم نجوم کا ماہر، ستاروں کی چال دیکھ کر پیشن گوئی کرنے والا۔
صفت نسبتی
١ - نجم سے منسوب یا متعلق، نجم کالونیزی کا نیز نجوم کا، تراکیب میں مستعمل۔