زرق

( زَرْق )
{ زَرْق }
( فارسی )

تفصیلات


زَرْک  زَرْق

اصلاً فارسی زبان کا اسم 'زرک' اردو میں 'زرق' کی املا کے ساتھ بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٨٧ء کو "فرہنگ آصفیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - سنہری افشاں، سونے کے ورق کا برادہ۔
"زرق اصل میں زرک تھا جسے زر ورق کہتے ہیں۔"      ( ١٨٨٨ء، فرہنگ آصفیہ، ٤١:٢ )