مولی

( مُولی )
{ مُو + لی }
( پراکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک لمبی گاؤ دم شکل کی سفید رنگ ترکاری (جڑ) جس میں شلجم کی طرح ڈنٹھل اور کسی قدر چوڑے پتے ہوتے ہیں، کچی اور بطور سلاد یا پکا کر بھی کھائی جاتی ہے، بہت ہاضم ہوتی ہے۔