جان کار

( جان کار )
{ جان + کار }

تفصیلات


سنسکرت سے ماخوذ اردو مصدر 'جاننا' سے مشتق حاصل مصدر 'جان' کے ساتھ فارسی مصدر 'کردن' سے مشتق حاصل مصدر 'کار' بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے مرکب توصیفی 'جان کار' بنا۔ ١٩٠٣ء میں "باغبان" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی   : جان کاروں [جان + کا + روں]
١ - جاننے والا، واقف، باخبر۔
"بھیا تم جان کار ہو کر انجان بنتے ہو۔"      ( ١٩٢٢ء، گوشۂ عافیت، ٣٢٧:١ )
  • acquainted
  • familiar (with;  an acquaintance)