فارسی مصدر 'رنجیدن' مصدر سے مشتق اسم 'رنج' کے ساتھ 'ور' بطور لاحقۂ فاعلی لگا کر اسم صفت بنایا گیا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٧٢ء میں علی عادل شاہ کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔
"سفر خصوصاً بوڑھے رنجُور آدمی کو دونوں صورتوں میں متعذّر"۔ زرد رو کوئی صورتِ رنجور کوئی چشمک زنِ تَجلّی طور
( ١٨٦٥ء، مکاتیبِ غالب، ٣٨ )( ١٩٢٤ء، مطلع انوار، ٤١ )