مقیم

( مُقِیم )
{ مُقِیم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سبزی اور پھل وغیرہ کا تھوک فروش۔
صفت ذاتی
١ - اقامت کرنے والا، عارضی یا مستقل طور سے ٹھہرنے یا قیام کرنے والا، قیام پذیر۔