مکبر

( مَکَبِّر )
{ مَکَب + بِر }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تکبیر کہنے والا، خصوصاً وہ شخص جو نماز جماعت میں بلند آواز سے تکبیر کہتا ہے تاکہ مقتدی آخری صف تک افعال نماز کے آغاز و انجام سے آگاہ ہو جائے، آواز کو بلند کرنے والا (آلہ یا شخص)۔