منڈی

( مَنْڈی )
{ مَن + ڈی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - بڑا بازار جس میں ہر متعلقہ شے اور ہر جنس کی اشیا بہ افراط آکر جمع ہو اور لوگ خرید کر دوسرے بازاروں میں بیچنے کے لیے لے جائیں، تھوک کا بازار۔