طلسمی

( طِلِسْمی )
{ طِلِس + می }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - طلسماتی، جادو کا، جادو سے بنا ہوا۔
  • talismanic
  • magical