گلٹی

( گِلْٹی )
{ گِل + ٹی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ سخت قسم کا ابھار جو کسی مرض سے، جیسے: طاعون وغیرہ سے گلے، سینے، بغل یا کسی دوسرے عضو بدن میں پیدا ہو جائے، بغیر منہ کا پھوڑا یا گانٹھ جو مرض کے طور پر پیدا ہو جائے۔