گلوب

( گُلُوب )
{ گُلُوب (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک گولا جس پر کرہ زمین کا نقشہ دیا ہوا ہوتا ہے۔