منقطع

( مُنْقَطِع )
{ مُن + قَطِع }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - قطع ہونے والا، جو کاٹ دیا گیا ہو، مراد: قطع، جدا، ٹوٹا ہوا (عموماً رابطہ سلسلہ وغیرہ)۔