عربی سے ماخوذ اسم 'شراب' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نبست بڑھانے سے 'شرابی' بنا۔ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٧٠٧ء کو "کلیاتِ ولی" میں مستعمل ملتا ہے۔