خلوص

( خُلُوص )
{ خُلُوص }
( عربی )

تفصیلات


خلص  خُلُوص

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨٤ء کو "تذکرۂ غوثیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - حقیقی محبت، سچا لگاؤ، دلی تعلق، اخلاص، صداقت، پاکیزگی۔
"وہ سراپا خلوص و محبت کا پیکر تھیں۔"      ( ١٩٧٥ء، بدلتا ہے رنگ آسماں، ١٠٥ )
  • purity;  sincerity
  • candor
  • integrity
  • friendship
  • affection.