تامینی

( تامِینی )
{ تا + می + نی }
( عربی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - تامین سے منسوب، (معاشیات) ملکی صنعت کو غیر ملکی صنعتوں کے مقابلے سے محفوظ کرنے کے لیے حکومت غیر ملکی مال پر محصول یا پابندی لگاتی ہے تاکہ ملکی صنعت ترقی کرے اس طریق عمل کو حفاظت تجارت یا تامین (Protection) کہتے ہیں۔