سلک

( سِلْک )
{ سِلْک }
( انگریزی )

تفصیلات


Silk  سِلْک

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٦ء کو "مخزن" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - ریشم، ریشمی کپڑا۔
"سلک کی بھرواں کام دار ساڑھی میں لپٹی ساس اندر آئیں۔"      ( ١٩٨٧ء، ساتواں | پھیرا، ٧ )
  • A thread
  • string;  order series
  • train
  • road