شو

( شو )
{ شو (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


Show  شو

انگریزی میں بطور اسم نیز فعل مستعمل 'Show' اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٤٢ء کو "سنگ و خشت" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : شوز [شوز (و مجہول)]
١ - کھیل، تماشا، ڈرامے یا فلم وغیرہ کا اسٹیج یا پردۂ سیمیں پر دکھایا جانا۔
"شو ساڑھے بارہ بجے ختم ہوتا ہے۔"      ( ١٩٤٥ء، زندگی نقاب چہرے، ٩٥ )
٢ - ظاہر داری، دکھاوا۔ (مہذب اللغات)۔
  • Show