سم

( سَم )
{ سَم }
( عربی )

تفصیلات


سمم  سَم

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٠٧ء کو "کلیات ولی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - زہر۔
 خنجر میں، سم میں، سانپ میں موجود ہے اگر تاثیر، دھار، ڈنک تو محفوظ ہوں ادھر      ( ١٩٨٤ء، قہر عشق، ٤٠٩ )
٢ - سوراخ، مسام۔ (مخزن الجواہر، علمی اردو لغت)۔
  • Poison