قدیر

( قَدِیر )
{ قَدِیر }
( عربی )

تفصیلات


قدر  قَدِیر

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ عربی سے اردو میں معنی و ساخت کے اعتبار سے بعینہ داخل ہوا۔ اور بطور اسم صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٧٢ء کو "دیوانِ عبداللہ قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
١ - قدرت یا طاقت کا مالک؛ توانا؛ اللہ تعالٰی کا ایک صفاتی نام۔
 مجید و مھیمن، قدیر و کبیر عبادی! انا ربّکم ناتُقّون      ( ١٩٦٩ء، مزمورمیر مغنی، ٥٦ )
  • powerful;  almighty;  the almighty