آئینی

( آئِینی )
{ آ + ای + نی }
( فارسی )

تفصیلات


آئین  آئِینی

فارسی زبان سے ماخوذ اسم "آئین" کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے آئینی بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٩٣ء میں "بست سالہ عہد حکومت" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی
١ - قانونی، دستوری، شرعی۔
"١٨٥٨ء میں براہ راست برطانوی حکومت کے شروع ہونے سے اب تک دستور حکومت اور آئینی اصلاحات نے کیا کیا مدارج ملے۔"      ( ١٩٣٧ء، ہندوستان کا نیا دستور حکومت، ٩ )