فارسی زبان میں اسم 'تشت' کا معرب 'طشت' کے ساتھ 'ری' بطور لاحقۂ تصغیر لگانے سے 'طشتری' بنا۔ اردو میں عربی سے مشتق ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٤٥ء کو "حکایت سخن سنج" میں مستعمل ہے۔
(ترکی)