قاب

( قاب )
{ قاب }
( ترکی )

تفصیلات


اصلاً ترکی زبان کا لفظ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٠٠ء میں "من لگن" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع غیر ندائی   : قابوں [قا + بوں (و مجہول)]
١ - بڑی رکابی، رکابی نما طباق، کوئی برتن جو کھانا رکھنے کے لیے استعمال ہوتا ہے، طباق، صحنک، تھال۔
"صاحب نے لوازمات پر نظر کی تو دیکھا ان کی پسندیدہ قاب بھی موجود ہے۔"      ( ١٩٨٥ء، روشنی، ٤٠ )
  • 'space
  • internal';  a measure of length
  • the distance between the extremities and the middle of a bow