طعام

( طَعام )
{ طَعام }
( عربی )

تفصیلات


طعم  طَعام

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بھی بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٤٩ء کو "خاور نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - کھانا، غذا، خوراک۔
"واپسی پر ہم بخشی غلام محمد کے گھر گئے جہاں انہوں نے طعام کا بندوبست کیا تھا۔"      ( ١٩٨٢ء، آتش چنار، ٦١٥ )
  • Eating;  food