قناعت

( قَناعَت )
{ قَنا + عَت }
( عربی )

تفصیلات


قنع  قَناعَت

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ عربی سے اردو میں اصل حالت میں داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٥٤ء کو "گنج شریف" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
جمع   : قَناعَتیں [قَنا + عَتیں (یائے مجہول)]
جمع غیر ندائی   : قَناعَتوں [قَنا + عَتوں (واؤ مجہول)]
١ - تھوڑی سی چیز پر رضامندی، جو کچھ مل جائے اس پر صبر کر لینے کی خو (ہوس کی ضد)۔
"قناعت اس کی عادت تھی۔"      ( ١٩٨٧ء، حصار، ٩٣ )
  • contentment;  resignation;  tranquillity;  abstinence;  ability to do without