گوشہ گیر

( گوشَہ گِیر )
{ گو (و مجہول) + شَہ + گِیر }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تنہائی میں رہنے والا، خلوت نشیں، سب سے الگ رہنے والا، تارک الدنیا۔