ظرافت

( ظَرافَت )
{ ظَرا + فَت }
( عربی )

تفصیلات


ظرف  ظَرافَت

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بھی بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٦٣٩ء کو "طوطی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
جمع   : ظَرافَتیں [ظَرا + فَتیں (ی مجہول)]
جمع غیر ندائی   : ظَرافَتوں [ظَرا + فَتوں (و مجہول)]
١ - عقل مند ہونا، دانائی، زیرکی۔ (نوراللغات؛ فرہنگ آصفیہ)
٢ - دل لگی، خوش طبعی، مزاج، خوش مزاجی، مسخراپن۔
"ان کی طبیعت میں جس قدر سنجیدگی تھی اتنی ہی ظرافت بھی۔"      ( ١٩٨٣ء، نایاب ہیں ہم، ٢٠ )
  • زِیرکی
  • فَرزانگی
  • ہَنْسی
  • چُہل
  • ٹَھٹَھا
  • تَمسْخُر
  • Beauty;  ingenuity;  wit
  • humour
  • jocularity
  • pleasantry
  • fun
  • jest