جگمگاہٹ

( جَگْمَگاہَٹ )
{ جَگ + مَگا + ہَٹ }
( سنسکرت )

تفصیلات


جگم  جَگْمَگانا  جَگْمَگاہَٹ

سنسکرت سے ماخوذ اردو مصدر 'جگمگانا' سے اردو قواعد کے تحت علامت مصدر 'نا' حذف کر کے لاحقۂ کیفیت 'ہٹ' لگانے سے اسم 'جگمگاہٹ' بنا ١٧٨٤ء میں "مثنویات حسن" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - چمک، دمک، جھلک، رونق، آب داری۔
"اس تبسم کی جگمگاہٹ دیکھنے کے قابل ہے۔"      ( ١٩٣٧ء، انشائے ماجد، ١٢٤:٢ )
  • dazzling light
  • brilliance
  • glare;  much light;  glitter
  • splendour
  • lustre