ظہیر

( ظَہِیر )
{ ظَہِیر }
( عربی )

تفصیلات


ظہر  ظَہِیر

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم فاعل ہے۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٨٢٩ء کو "نظم رنگیں" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - یار و مدد گار، پشت پناہ، حامی، یاری دینے والا، حمایتی، وہ شخص جس کی پشت درد کرے۔
 معین و مشیرو ظہیر آج اور غَداً اَنْفُسکُمْ بہ تَحْرِ زُوْ ن      ( ١٩٦٩ء، مزموز میر مغنی، ٦٩ )