ریل[1]

( ریل[1] )
{ ریل (ی مجہول) }
( پراکرت )

تفصیلات


پراکرت زبان سے ماخوذ لفظ ہے جو اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٧١ء میں "خورشید" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - کثرت، انبوہ، افراط۔
 پھینکے جھاڑو سے ہیں ڈھکیل ڈھکیل چلی آتی ہے چیونٹیوں کی ریل      ( ١٩١٩ء، اودھ پنچ، لکھنؤ، ١٤، ٤:١٥ )
  • crowd;  abundance