ریجن

( رِیجَن )
{ ری + جَن }
( انگریزی )

تفصیلات


Region  رِیجَن

انگریزی زبان سے اسم ہے۔ اردو میں اپنے اصل مفہوم کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦٩ء میں جدید طبیعیات میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم ظرف مکاں ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : ریجَنْز [ری + جَنْز]
جمع غیر ندائی   : رِیجَنوں [ری + جَنوں (و مجہول)]
١ - علاقہ، حدود، دائرہ، حلقہ۔
"جتنا کوئی ذرہ اس رِیجن کے اندر نکلیئس کے قریب ہوتا ہے اتنا ہی دفع . کی قوت زیادہ ہوتی ہے۔"      ( ١٩٧٣ء، نکلیائی توانائی، ١٠ )
  • مَنْطَقَہ
  • خِطَّہ