نطفہ

( نُطْفَہ )
{ نُط + فَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دھات جو نر کے انزال میں خارج ہو کر مادہ کے رحم میں استقرار حمل کا باعث ہوتی ہے، مادہ منویہ، دھیرج، نر کی منی، آب پشت۔