جمالیاتی

( جَمالِیاتی )
{ جَما + لِیا + تی }
( عربی )

تفصیلات


جمل  جَمالِیات  جَمالِیاتی

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'جمالیات' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے 'جمالیاتی' بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٩٥٤ء میں "شاید کہ بہار آئی" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی ( واحد )
١ - جمالیات سے منسوب یا متعلق۔
"آپ موسیقی سے جمالیات بھوک مٹاتی ہیں۔"      ( ١٩٥٤ء، شاید کہ بہارآئی، ٤٠ )