صائب

( صائِب )
{ صا + اِب }
( عربی )

تفصیلات


صوب  صائِب

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم فاعل ہے۔ عربی سے من و عن اردو میں داخل ہوا۔ اور بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٠٩ء کو "دیوان شاہ کمال" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - صواب و راستی پر مبنی، سیدھا؛ درست، صحیح؛ رسا۔
"صائب راستوں کی نشاندہی کی ہے۔"      ( ١٩٨٧ء، آجاؤ افریقہ، ١٤٨ )
  • Going right or straight
  • hitting the mark (an arrow)
  • well-directed;  right (as an opinion)