عام[2]

( عام[2] )
{ عام }
( عربی )

تفصیلات


عام  عام

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بھی اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے "اسٹین گاس" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - سال (تنہا مستعمل نہیں صرف تراکیب میں آتا ہے) جیسے: عام الفیل۔ (اسٹین گاس)۔
 نشاطِ فصلِ ربیع و بہار عام الفیل بساط سبزہ و کلکار دامن کہسار      ( ١٩٠٧ء، صحیفہ ولا، ١٠ )
  • common
  • public
  • general
  • lebeian