کپڑا

( کَپْڑا )
{ کَپ + ڑا }
( پراکرت )

تفصیلات


پراکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے لیکن غالب امکان ہے کہ سنسکرت زبان کا اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٤٢١ء کو "شکار نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
واحد غیر ندائی   : کَپْڑے [کَپ + ڑے]
جمع   : کَپْڑے [کَپ + ڑے]
جمع غیر ندائی   : کَپْڑوں [کَپ + ڑوں (واؤ مجہول)]
١ - (سوت، ریشم، اُون یا نائیلون وغیرہ کا بنا ہوا) پارچہ، جو خاص طور پر لباس کے علاوہ اور بہت سے کاموں میں آتا ہے۔
"کچھ تنخواہ پیشگی دی جائے تاکہ ایک جوڑا کپڑا اپنے بیٹے کو بنا سکوں۔"      ( ١٩٨٤ء، طُوبٰی، ٢٣٥ )
  • clothing;  clothes
  • dress
  • habit