١ - کپڑوں کے اوپر پہننے کا شیروانی کے طرز کا ڈھیلا ڈھالا قدرے لمبا لباس جس میں بٹن کی جگہ بند لگے ہوتے ہیں عام طور سے علما و شرفا پہنتے ہیں، لبادہ، چغا، چوغہ۔
"دیدار کے وقت زیارت کا مجاور اسی تبرک کو طہارت و تطہیر کے بعد سبز عبا پہن کر مشتا قانِ دید کے سامنے لاتا۔"
( ١٩٨٢ء، آتش چنار، ٧٣٩ )