جمیع

( جَمِیع )
{ جَمِیع }
( عربی )

تفصیلات


جمع  جَمع  جَمِیع

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم صفت ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٠٥ء کو افسوس کی "آرائش محفل" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - کل، مجموع، تمام، سب۔
"جمیع فنون کی کتابوں کا درس دیتے تھے۔"      ( ١٩٢٩ء، تذکرۂ کاملان رام پور، ٣٨٣ )